



اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اربعین سید الشہدا(ع) کے موقع پر بیت المقدس کے علمائے اہل سنت کے ایک وفد نے کربلا میں حاضری دے کر حرم سید الشہدا امام حسین علیہ السلام کی زیارت کی۔ اس دوران اہل البیت(ع) ایسوسی ایشن پرتگال کے عہدیدار جناب محمد مستحسن ہاشمی نے مسجد الاقصیٰ کے وفد سے ملاقات اور گفتگو کی۔



